• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کے گوجرانوالہسرگودہا اورفیصل آباد کےدورے

لاہور (اپنے نامہ نگار سے، جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے سرگودہا کادورہ کی ۔ کمشنر سرگودھا محمد اجمل بھٹی اور آر پی او شارق کمال صدیقی نے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی ۔ 195 ذاکرین و مقررین کی ضلع بندی اور 73 کی زباں بندی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ کابینہ کمیٹی نےگوجرانولہ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔ فیصل آباد میں مرکزی جلوس کے راستے امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔