• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے،اختر بٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ساؤتھ پنجاب کے صدر محمد اختر بٹ نے کہا ہے کہ انسانی زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں از خود اضافہ کرنے کا قانون غریب اور متوسط طبقے کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے، حکمران طبقہ عوام کو زندہ رہنے کے حق سے بھی محروم نہ کرے اور ادویات کی قیمتوں میں فی الفور کمی کی پالیسی مرتب اور قانون سازی کی جائے تاکہ عوام سکون کا سانس لے سکیں۔
ملتان سے مزید