• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑی مقدارمیں چھالیہ، نان کسٹم پیڈ اسمگل شدہ پلاسٹک دانہ اور زیرہ برآمد، ملزمان فرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )چاکیواڑہ پولیس نے بڑی مقدار میں چھالیہ، نان کسٹم پیڈ اسمگل شدہ پلاسٹک دانہ اور زیرہ برآمد کر لیا۔ کارروائی کے دوران 50 بورے چھالیہ وزنی 500 کلو گرام، 7 بورے پلاسٹک دانہ وزنی 100 کلو گرام اور 128 بورے زیرہ وزنی 1500 کلو گرام برآمد کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید