• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTIکا ایڈہاک ججزمعاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل جانیکا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر ‘اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فرازنے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ساتھ تعطیلات کے دوران 4 اہڈہاک ججز کو 3 سال کے لیے سپریم کورٹ لانا بدنیتی پر مبنی ہے‘ایڈہاک ججز آزاد عدلیہ کے لئے مضر ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید