• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

کراچی (نیوز ایجنسیاں )کراچی کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی۔ نیپراکے لیکٹرک کی درخواست پر30جولائی کو سماعت کرے گی۔ 

کے الیکٹرک کی درخواست میں مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ مئی کے لیے 2 روپے 53 پیسے اور جون میں ایف سی اے کی مد میں 2 روپے 92 پیسے اضافے کی منظوری دی جائے ۔

اہم خبریں سے مزید