• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانسٹیبل ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل ثاقب اشفاق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے جن کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں ادا کی گئی۔مر حوم کی میت کو تدفین کے لئے سرکاری اعزاز کے ساتھ انکے آبائی علاقے ضلع سرگودھا روانہ کردیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید