• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حبیب کالونی ویسٹریج میں فائرنگ سے نوجوان قتل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) حبیب کالونی ویسٹریج میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیاگیا، تھانہ ویسٹریج کو محمدیار خان سکنہ حبیب کالونی ویسٹریج تھری نے بتایاکہ رات کو میں ،میرابیٹا سلمان خان بعمر 25سال ،میرا بھتیجا طاہر اور چھوٹا بیٹا آصف گھر کے پاس پہنچے تو ایک لڑکا ہمارامحلہ دار جس کانام بھی سلیمان ہے میرے بیٹے سلیمان کو بلایا اسی اثنا میں 2نامعلوم لڑکے آئے اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید