• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UAE میں غیرقانونی مظاہروں پر 57 بنگلا دیشی شہریوں کو سزائیں، ملک بدر کرنیکا حکم

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات نے غیر قانونی مظاہروں پر57 بنگلا دیشی شہریوں کو سزائیں سنا دیں۔عرب میڈیا کے مطابق امن عامہ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں بنگلا دیشی تارکین وطن کو سزائیں سنائی گئیں، سزائیں ابوظبی کی فیڈرل اپیل کورٹ کی جانب سے اتوار کے روز سنائی گئیں۔فیڈرل اپیل کورٹ نے غیر قانونی مظاہروں کی کال دینے اور دوسروں کو اکسانے پر3بنگلا دیشیوں کو عمر قید کی سزا سنائی، مظاہروں میں شرکت کرنے پر 53 بنگلا دیشی شہریوں کو 10سال قید کی سزا سنائی گئی۔

دنیا بھر سے سے مزید