لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی کوٹ لکھپت جیل ہسپتال آمد۔ جیل ہسپتال کا دورہ کیا اور مریض قیدیوں سے طبی سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔ عمران نذیر نے کہا کہ پنجاب بھر کے جیل ہسپتالوں کی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ہسپتالوں کی ریویمپنگ مرحلہ وار کی جائے گی۔