لاہور( کرائم رپورٹر سے) ڈاکوؤں نے جمشید احمداور فیملی سے 2لاکھ98ہزار و زیورات، شالیمار میں جہانگزیب خان اور فیملی سے 2لاکھ25ہزار و زیورات ،گڑھی شاہو میں رئوف علی سے1لاکھ 70ہزار و زیورات، برکی میں رضا سے 1لاکھ50ہزار ، مانگا منڈی میں مجاہد سے1لاکھ35ہزار ،فیصل ٹاون میں شاہد چدھڑسے 97ہزار روپے، لوئر مال کے علاقے میں اختربھروانہ سے 65ہزار ،شیراکوٹ میں طاہر سے45ہزار اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے ،جبکہ سبز ہ زار سے نواز اعجاز اور غالب مارکیٹ سے شہباز اکمل کی گاڑیاں اور نواں کوٹ سے واصف بشیر،اچھرہ سے اعزاز سید اور سول لائن سےعامر سلطان کے موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔