• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ملٹری انڈسٹریز کے "لاک ہیڈ مارٹن" اور "ایئر بس" کے ساتھ دو نئے معاہدے

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز کمپنی’سامی‘ نے اپنے اسٹریٹجک پارٹنرز لاک ہیڈ مارٹن اور ایئربس ہیلی کاپٹرز کے ساتھ دو نئے معاہدوں پر دستخط کیے جس کا مقصد C-130 ہرکولیس کی دیکھ بھال، مرمت اور اوور ہال دیکھ بھال ’ایم آر او‘ کے شعبے میں گروپ کی منظور شدہ صلاحیتوں کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید