• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینیوں کا اسرائیل کی اولمپکس میں شرکت پر پابندی کا مطالبہ

پیرس(اے ایف پی) فلسطینیوں نے غزہ کی جنگ اور بہیمانہ مظالم پر اسرائیل کے خلاف آئندہ جمعہ سے شروع ہونے والے پیرس اولمپک گیمز میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی عائدکرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسرائیلی اولمپک دستہ شرکت کےلیے پیرس پہنچچکا ہے ۔ پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر تھامسبیچ نے کہا کہ اولمپک کمیٹی اپنی غیر جانبداری برقرار رکھے گی ۔ جبکہ فلسطینوں نے اسرائیل پر شرکت سے پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسرائیلی اتھلیٹس پیرس اولمپک ویلیج میں رہائش اختیار کرچکے ہیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید