• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) ہسپتالوں میں بچوں کی پیدائش، اموات کا ڈیٹا شیئر کرنے کے حوالہ سے محکمہ صحت اور نادرا میں اہم معاہدہ طے پاگیاسپیشل سیکرٹری آپریشن محمد اقبال اور ڈائریکٹر نادرا کرنل ریٹائرڈ ثاقب محمود نے دستخط کئے ۔
لاہور سے مزید