نہ کیوں اربابِ حل و عقد سے ہو
ہمیں بدانتظامی کی شکایت
کبھی رحمت ہُوا کرتی تھی بارش
مگر ہے آجکل زحمت ہی زحمت
اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب ہوئی۔
پی این ایس سی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کنٹینرز یا سامان کا نقصان انشورنس سے پورا ہوگا۔
خیبرپختونخوا کے بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبے کو وفاقی ٹیکسوں کی مد میں مجموعی طور پر 1584 ارب روپے سے زائد ملنے کا امکان ہے۔
امریکی فوج نے ایرانی بندرگاہوں پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کر دی، جبکہ خلیجی ممالک نے تیل کی برآمدات معمول پر لانے کے اقدامات تیز کر دیے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے منعقد ہونے والے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026ء کے شیڈول اور رجسٹریشن پالیسی کا اعلان کر دیا۔
بجٹ کا جحم 2170 ارب روپے سے زیادہ رکھنےکی تجویز ہے
پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے اس حوالے سے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ دعویٰ ہمیشہ کی طرح غلط ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ اور اتل گرتو کی شادی کو اب 15 سال مکمل ہو چکے ہیں۔
سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی حکام نے صورتِ حال پر قابو نہ پایا تو امریکا، یورپی ممالک اور بین الاقوامی فوجداری عدالت ملوث افراد اور اداروں کے خلاف کارروائی کر سکتی ہیں۔
متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
مسلسل گرم اور خشک موسمِ گرما کے باعث یہ درخت شدید دباؤ کا شکار رہا۔
سپارکو کے مطابق پاکستان میں رواں سال کے مون سون اور سردیوں میں موسمی پیٹرن متاثر ہونے کا امکان ہے۔
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔
فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ فرانس اس وقت تک اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایران پر پابندیاں ختم کرنے کی حمایت نہیں کرے گا جب تک تہران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس کی توقعات کے مطابق پیش رفت نہیں کرتے۔
سوشل میڈیا پر شہریوں نے وزیرِ اعظم کی بات کو خوشخبری قرار دیا اور اس حوالے سے اپنی اپنی رائے بھی دی۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حالیہ صورتِ حال کے پیشِ نظر مری میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔