• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت بارش سےہونیوالےنقصان کاازالہ کرے،زیباناز

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف لاہور کی میڈیا کوآرڈینیٹر زیبا ناز نے بارش کے موقع پر بارشوں سے متاثرہ خواتین و حضرات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو غریب لوگوں کا بارشوں سے ہونے والے نقصان کی تلافی کرنی چاہیے۔
لاہور سے مزید