• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے چیئرپرسن مقرر

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (NTC) کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو چار برس کےلیے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید