کوئٹہ(خ ن)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق ڈی آئی جی پولیس عبدالغفور کاسی کی وفات پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عبدالغفور کاسی انتہائی نفیس، ملنسار اور فرض شناس پولیس آفیسر تھےصوبائی وزیر زراعت حاجی علی مددجتک اورصوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کاکڑ نےلواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔