• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیصرشریف کے بھائی کا انتقال، مختلف رہنمائوں کااظہارافسوس

لاہور(نیوزرپورٹر،خصوصی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن،سراج الحق ،لیاقت بلوچ، طاہرالقادری،خرم نوازگنڈاپور ودیگر رہنمائوں وکارکنوں نے سیکرٹری اطلاعات جماعت قیصر شریف کے بڑے بھائی انصر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیاہے۔
لاہور سے مزید