• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو نے 27 جولائی کو جنگ بندی تجاویز قبول کرلی تھیں، وزیراعظم آفس کا بیان

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسرائیلی وزیراعظم نے 27 جولائی کو غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی تجاویز قبول کرلی تھیں۔

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کے دفتر کی جانب جنگ بندی تجاویز پر بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے تجاویز کے مسودے میں کسی قسم کی تبدیلی یا اضافہ نہیں کیا۔

وزیراعظم کے دفتر نے کہا کہ حماس نے تجاویز مسودے میں 29 ترامیم کرنے کا مطالبہ کیا۔  

نتن یاہو کے دفتر کے مطابق وزیراعظم نتن یاہو نے حماس کی پیش کردہ ترامیم کی مخالفت کردی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید