• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کواڈیالہ جیل سے نکال کر دم لیں گے،شیخ امتیاز

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف 22 اگست ترنول راولپنڈی جلسہ میں شرکت کر کے حکمرانوں کو سبق سکھا ئے گی اور بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے نکال کر دم لے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز احمد نے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مبارک باد کے لیے آنے والوں میڈیا کوآرڈینیٹر زیبا ناز ،میاں مصطفے رشید میاں احمد ناز اور دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔