پشاور(خصوصی نامہ نگار ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر ڈاکٹر حسین احمد ہارون نے فارمیسی کالجز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر ڈاکٹر نثارمحمد کوپی ایم اے کا ایسوسی ایٹ ممبر نامزد کردیا ہے۔ یہ فیصلہ پی ایم اے کی ایگزیکٹیوکونسل کے اجلاس میں ڈاکٹر نثارمحمد کی فارمیسی کونسل کیلئے خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیاگیا۔