پشاور ( لیڈی پوٹر)سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے قا ئمقا م صدر عبد الجلیل جان نے خیبر پختو نخوا کی انڈسٹر یل اور سی این جی سیکٹرکیلئے آپشن فور کی بحا لی کا خیر مقد م کیا اور کہا مذکورہ سہو لت کی بحا لی سے انتہا ئی ضر وری ا ٓپر یشنل ریلیف ملے گا اور کار وبار کیلئے کیش فولو میں بھی بہتری ا ٓئیگی اور خطے کی مجموعی معا شی و ا قتصا دی تر قی کو بڑ ھا نے میں بھی کا فی مد د ملے گی۔انھو ں نے ان خیالات کا اظہارگذشتہ روزسر حد چیمبر کی سٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے سو ئی گیس کے چیر مین اور سا بق ا یگز یکٹو ممبر پرو یز خا ن خٹک کے سا تھ ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر سر حد چیمبر کے سا بق صدر فو اد اسحاق، ممبر قا سم ا مجد اور دیگر نے بھی مو جود تھے۔کمیٹی کے چیر مین پرویز خٹک نے خیبر پختو نخوا کی انڈسٹر یل اور سی این جی سیکٹر ز میں سر حد چیمبر کی اسٹینڈ نگ کمیٹی کی جانب سے اہم اقدا مات، پیش رفت اور کا میا بیو ں کے بار ے میں چیمبر کے قا ئمقا م صدر عبد الجلیل جان کو ا ٓگا ہ کیا گیا جس میں آپشن فور کی بحا لی سر فہرست تھی۔کمیٹی کے چیر مین نے کہا کہ مذکورہ سہولت خیبر پختو نخوا کی انڈسٹر یز اور سی این جی سیکٹر ز سے کئی سا لو ں سے منقطع کی گئی تھی جو کہ سر حد چیمبر کی کمیٹی کے آئیل اینڈ گیس ریگو لٹیر ی اتھا رٹی اور سو ئی نا درن گیس پمپ لا ئن کمپنی کے سا تھ گذشتہ دو سا لو ں کے دور ان جا ری مذ ا کر ات میں کا میا بی کے بعد آپشن فورکو ا یزآف ڈوینگ بزنس کے تحت بحال کر کے مذکور ہ سہولت کو دوبار ہ دی جا ئیگی