• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیغام پاکستان کے قومی بیانیے کے فروغ میں جامعات کا کردار کلیدی ہے،ڈاکٹرضیاءالحق

لاہور(خبرنگار)ادارہ تحقیقات اسلامی انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد ضیاء الحق نےپنجاب ہائیرایجوکیشن کمیشن کے دفتر ارفع کریم ٹاور کا دورہ کیا، ڈاکٹر ضیاء الحق نے کہاکہ پیغام پاکستان کے قومی بیانیے کے فروغ میں جامعات کا کردار کلیدی ہے۔ ڈاکٹر ضیاء الحق نے پنجاب ہائیرایجوکیشن کمیشن کو فعال کرنے پر چیئرمین ڈاکٹر شاہد منیر کے کردار کی تعریف کی ۔
لاہور سے مزید