آمریّت بھی طمطراق کے ساتھ
کُھل کے ہم بے بسوں سے کھیلی ہے
اور جمہوریت کے پردے میں
ہم نے فسطائیت بھی جھیلی ہے
ریلوے حکام کے مطابق عید کے پہلے دو روز بلوچستان سے ٹرین سروس معطل رہے گی۔ کوئٹہ سے ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی27 اور 28 مئی کو روانگی منسوخ کی گئی ہے۔
ریبیز کے کیسز پر قابو پانے کے لیے سندھ حکومت نے اینٹی ریبیز مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں حاجیوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حاجیوں کو بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔
محمد صلاح نے انگلش کلب کو نہ صرف پریمیر لیگ ٹائٹل جتوایا بلکہ چیمپئنز لیگ ٹائٹل سمیت ٹیم کی کئی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا۔
پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار فیصل قریشی کے اعزاز میں شاندار ٹریبویٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں فنکاروں کی کہکشاں امڈ آئی، لائف ٹائم اچیومنٹس ایوارڈ سے نوزا گیا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ میرے آنے سے قبل محمد رضوان نہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کاحصہ تھے اور نہ ہی کپتان تھے۔
فیڈریشن نے فلم انڈسٹری سے اپیل کی کہ وہ رنویر سنگھ کے ساتھ کام نہ کرے، کیونکہ فرحان اختر نے ان کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔
ان کا کہنا ہے کہ اتنی زیادہ شہرت حاصل کرنے کے باوجود ان کی عاجزانہ فطرت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ وہ دوسروں کی بے غرضی کے ساتھ مدد کرتے ہیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ تقریباً 5 ڈالر کم ہو کر 97 ڈالر، ڈبلیو ٹی آئی 91 ڈالر اور مربن خام تیل ساڑھے چھ فیصد کمی کے بعد 95 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا جارہا ہے۔
اس ننھے فرشتے نے چلتی بس میں اپنی والدہ سمیت تمام مسافروں کو پہلے پریشان کیا اور پھر سب کے چہروں پر طمانیت بھری مسکراہٹ بکھیر دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی، نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی میرے ہمراہ تھے۔
کراچی سے پشین جانے والی کار قلات کے قریب ٹول پلازہ کے مقام پر قلات آنے والی پک اپ گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو مرد، دو خواتین اور دو بچے جاں بحق ہوگئے: پولیس
پچھلی بار خون کے لوتھڑے کی وجہ سے فالج ہوا تھا اور جسم کا بایاں حصہ مفلوج ہو گیا تھا لیکن وہ صحت یاب ہوگئے تھے: بھارتی اداکار
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سینیئر آفیشل کو ہیرسمنٹ کے الزام میں برطرف کر دیا گیا۔ خاتون ریفری کی شکایت کے بعد سینیئر آفیشل کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔