• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل جنگ بند اور غزہ پر قبضہ ختم کرے، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ

تل ابیب( نیوز ڈیسک)اسرائیلی پارلیمنٹ کے رکن عفر کاسف بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے۔بائیں بازو کے اسرائیلی رکن پارلیمان نے اسرائیلی فوجی آپریشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بند کرو، قبضہ ختم کرو۔عفر کاسف کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے پر حملے کا اسرائیلی سلامتی سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو اپنے وطن سے بے دخل کرنے کے درپے ہے۔اسرائیلی رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے پر حملہ فلسطین کے مزید علاقوں پر قبضہ کرنے کے لیے ہے۔
یورپ سے سے مزید