• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن یونیورسٹی کے بی ایس (او ڈی ایل) پروگرامز کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئے بی ایس (او ڈی ایل) پروگرامز کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جن پروگرامز کے نتائج ڈکلیئرڈ ہو گئے ہیں اُن میں بی بی اے‘ بی ایس  اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس‘ اسلامک سٹڈیز جنرل‘ اسلامک سٹڈیز قرآن اینڈ تفسیر‘ اسلامک سٹڈیز حدیث اینڈ حدیث سائنس‘ اسلامک سٹڈیز شریعہ‘ اسلامک سٹڈیز سیرت‘ اسلامک سٹڈیز دین‘ اسلامک سٹڈیز انٹر فیتھ سٹڈیز‘ اسلامک فنانس‘ سوشیالوجی‘ ہسٹری‘ معاشیات‘ لائبریری انفارمیشن سائنسز‘ پاکستان سٹڈیز‘ جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز‘ انگلش لٹریچر‘ اردو‘ ماس کمیونی کیشن‘ انسٹرکشنل ڈیزائن‘ عربیک اور درس نظامی شامل ہیں۔ تمام نتائج طلبہ کے پورٹلز پر اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید