مختلف بینکوں کی ون لنک سے کنکٹیویٹی میں خلل آگیا ہے، جس کے باعث صارفین نے اے ٹی ایمز سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کی شکایت کی ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ رقم کی آن لائن ترسیل بھی متاثر ہے۔
دوسری جانب حکام ون لنک کا کہنا ہے کہ کچھ بینکوں سے کنکٹیوٹی متاثر ہے، مسئلہ حل کر رہے ہیں۔