• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کل کے الیکٹرک کے دفتر پر مظاہرہ کرے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ، ناجائز بلوں اور ناقص کارکردگی پر عوامی احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت جمعرات کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، ایم کیو ایم نے کراچی کے عوام سے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید