• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ایس ایس جی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے انکا استعفے منظور کر لیا ہے ،ایس ایس جی سی کے ایم ڈی کو وفاقی حکومت نے کنٹریکٹ کی معیاد پوری ہونے پر 6ماہ کی ایکسٹینشن دی تھی تاہم ایم ڈی عمران منیار نے مزید ملازمت جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ عمران منیار 13ستمبر کو عہدہ چھوڑ دینگے۔
اہم خبریں سے مزید