• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کی منتخب خریداری، 73 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی منتخب خریداری سے مارکیٹ میں مثبت رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اضافہ،45.82 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں بھی 8 ارب 62 کروڑ 43 لاکھ روپے کا اضافہ، تاہم کاروباری حجم 4.50 فیصد کم رہا، تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں زیادہ سرگرمی دیکھنے میں نہیں آئی۔
اہم خبریں سے مزید