• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سیون تھری سے 15 سالہ لڑکا لاپتہ ہو گیا۔ پولیس نے مغوی کے ماموں محمد ساجد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ۔ مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھانجا بلال اشرف دن کو گھر سے باہر گیا مگر تا حال واپس نہ پہنچا ۔ جس کسی کجو اس کے بارے میں علم ہو وہ فون نمبر03013004426پر اطلاع دے۔
اسلام آباد سے مزید