• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ادارے پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، عمران نذیر اور عامر خان نے کہا ہے کہ عالمی ادارے پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں اور مستقبل سے متعلق اچھی پیشگوئیاں کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید