• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کاتعزیتی اجلاس،پروفیسرایم اے رؤف کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور ( جنرل رپورٹر )پی ایم اے لاہو رکا ایک تعزیتی اجلاس پی ایم اے ہاؤس میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت پی ایم اے لاہور کے صدر پروفیسر اشرف نظامی نے کی،پروفیسر ا یم اے ر ؤف کے انتقال پراظہار تعزیت کیا۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔اجلاس میں جنرل سیکریٹری پروفیسر ڈاکٹر شاہد ملک،ڈاکٹر اظہار احمد چوہدری،پروفیسر ڈاکٹر تنویر انور،ڈاکٹر کامران سعید شیخ، پروفیسر خالد محمود خان،ڈ اکٹر رانا سہیل، ڈاکٹرارم شہزادی، ڈاکٹر واجد علی، ڈاکٹر بشریٰ حق ودیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید