پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس اسمبلی کے انتخابات ہونے کے باوجود واضح اکثریت نہ ہونے کے باعث فرانس کا سیاسی بحران تین ماہ گذرنے کے باجود حل نہیں ہو سکا -فرانس کے صدر نے قدامت پسند مشیل بارہئر کو وزیر اعظم نامزد کر دیا مگر دائیں بازو کی رہنما لی پین نے فرانسیسی وزیر اعظم کے طور پر بارنیئر کے انتخاب میں کردار ادا کرنے سے انکار کیا۔