• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی کی زیرالتواء چالان جلد عدالتوں میں جمع کروانے کی ہدایت

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ آئی جی نے افسران کو پینڈنگ روڈ سرٹیفیکیٹس اور چالان جلد از جلد عدالتوں میں جمع کروانے کی ہدایت کی۔ آئی جی پنجاب کی روڈز اور چالانوں کی تکمیل میں ناقص کارکردگی کے حامل انوسٹی گیشن افسران اور ایس ایچ اوز کے خلاف بلا امتیاز ایکشن لینے کی ہدایت دی۔ مزید برآں ڈاکٹر عثمان انور نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس سے ایکسیلینس ان پرفارمنس ایوارڈحاصل کرنے پرمبارک باد دی ہے اور یادگاری شیلڈ دی ۔
لاہور سے مزید