وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی خود وضاحت کریں گی کہ یہ ان کا ذاتی بیان ہے یا پارٹی کا مؤقف ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بطور ممبر پارٹی کے لیے خدمات انجام دیتی رہوں گی۔
بڑے شہروں میں مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی، ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کیا جاسکے گا۔
نجی شعبے کے تحت مسلح افواج کی ضروریات کے عین مطابق بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے مطابق مقامی سطح پر تیار کی جارہی ہیں۔
ملاقات میں پاک امریکا دوطرفہ امور خصوصاً معاشی اور سیکیورٹی شعبہ میں تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن سے سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی دینے کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، وفاقی حکومت نے 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر سندھ حکومت سے نفری مانگی تھی۔
یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا برسلز میں 3 روزہ اجلاس ختم ہوگیا، پی آئی اے سمیت دیگر پاکستانی ایئر لائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو سیاسی مفادات کے لیے نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا، بڑا دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پر یہ الزام بہت خطرناک ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ اسی ملک نے انھیں تحائف دیے جنھیں بشریٰ بی بی نے بلیک مارکیٹ میں بیچ دیا، بشریٰ بی بی نے انتہائی غلیظ الزام لگایا۔
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے الزام کی تردید کردی۔
میں بانی پی ٹی آئی کے اس دورے میں موجود تھا، اس دورے میں وفد کو سعودی عرب میں بہت احترام ملا، چیئرمین پاکستان علما کونسل
خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت نے کسی مرحلے پر بیرسٹر گوہر یا علی امین کو نہیں کہا بانی رہا ہو رہے ہیں،
جب کوئی وفد آتا ہے تب پی ٹی آئی والے احتجاج کیوں کرتے ہیں؟، وفاقی وزیر اطلاعات
بشریٰ بی بی نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی خود تاریخ بدلنے کا اعلان نہیں کرتے احتجاج کی تاریخ تبدیل نہیں ہوگی،