• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہڑی، سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

اسکرین گریب
اسکرین گریب

روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق سرسید ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق اپ ٹریک کی بحالی کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید