• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ ۔ فوٹو: فائل
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ ۔ فوٹو: فائل

امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کے معاملے پر پاکستان نے موقف سامنے آیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے جیو نیوز کے استفسار پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے کی تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید