لاہور (کرائم رپورٹر سے باغبانپورہ کے علاقے شالیمار ہاؤسنگ سکیم میں سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی ۔مقتولہ 8 سالہ مسکان کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے بچی کے والد سفیر احمد نے آمنہ سے دوسری شادی کر رکھی ہے، پولیس نے مقتولہ مسکان کے والد اور سوتیلی والدہ کو حراست میں لے لیا ۔