• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں متنازع حلقہ بندیاں کی گئیں: حریت رہنما

محمد فاروق رحمانی ، پرویز احمد شاہ --- فائل فوٹو
محمد فاروق رحمانی ، پرویز احمد شاہ --- فائل فوٹو

حریت رہنما کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں متنازع حلقہ بندیاں کی گئیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر چیپٹر کے رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی حلقہ بندیوں کو متنازع قرار دے دیا۔

محمد فاروق رحمانی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں متنازع حلقہ بندیاں کرائی گئیں، بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر میں جارحانہ ہتھکنڈے استعمال کیے۔

حریت رہنما پرویز احمد شاہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں تمام حریت قیادت کو گھروں میں نظر بند کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید