• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل واوڈا نے حکومت کو نکما اور نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد(فاروق اقدس) سینیٹر فیصل واوڈا جن کے خیالات اور بیانئے سے بیک وقت اپوزیشن اور حکومت کا مخالف سمجھا جاتا ہے، پارلیمنٹیر اور سیاستدانوں بھی شمار کیا جاتا ہے، انہوں نے حکومت کو نکما اور نااہل قرار دیدیا ، پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئینی پیکج منظور کرانے میں ناکامی پر سخت لفظوں میں تنقید کی، ان کا اتنی ہلچل اور بھاگ دوڑ کے باوجود آئینی ترمیم نہ ہونا حکومت کی اہلیت اور کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ان جیسے نکموں اور نااہل لوگوں سے یہی امید کی جا سکتی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید