نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے،پاکستان قومی سطح پر فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں کرتا رہے گا،عالمی برادری افغانستان میں اپنے مقاصد کو نظر انداز نہ کرے،افغانستان میں انسانی بحران اور خواتین کی آواز دبانے پر گہری تشویش ہے۔