• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمنی حوثیوں کے تین امریکی بحری جنگی جہازوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے

کراچی (جنگ نیوز) یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں تین امریکی بحری جنگی جہازوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا اور چینی خبررساں ادارے کے مطابق حملے میں 23 میزائل استعمال کیے گئے۔ بھارتی اخبار نے یمنی فوجی ترجمان یحیٰ ساری کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کے لانچ کردہ بیلسٹک میزائلوں نے امریکی بحری جنگی جہاز ’’ کیپٹن پیرس اور ’’ ہیپی کنڈور‘‘پرڈرونز سے حملہ کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید