• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدعنوانی کا الزام، نیویارک کے میئر ایڈمز کا صحت جرم سے انکار

نیویارک (اے ایف پی) نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے جمعہ کو دھوکہ دہی اور رشوت ستانی کے الزامات میں قصوروار نہ ہونے کی استدعا کی ہے ، یہ الزام ایک ایسے شخص کے لئے ایک حیرت انگیز زوال کی نشاندہی کرتا ہے جسے ایک بار مستقبل میں ڈیموکریٹک پارٹی کا اسٹار کہا جاتا تھا۔ ایڈمز، جو مین ہٹن کی وفاقی عدالت میں جج کے سامنے پیش ہوئے، نیویارک کے پہلے میئر ہیں جن پر فوجداری فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ 

دنیا بھر سے سے مزید