• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک انگلینڈ سیریز، آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ کی آن لائن فروخت پیر سے شروع ہوگئی ۔ فزیکل ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مقامی کورئیر کی مختلف آؤٹ لیٹس سے خریدنے کے لیے دستیاب ہوں گے ۔ملتان میں دونوں ٹیسٹ میچوں کے پہلے دن جنرل انکلوژرز (حنیف محمد اور مشتاق احمد) کا داخلہ مفت ہوگا جبکہ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن کے لیے پریمیم انکلوژرز (میراں بخش، شعیب اختر، سہیل تنویر اور یاسر عرفات) میں داخلہ بھی مفت ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید