• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) 37 ویں نیشنل جونیئرہاکی چیمپئن شپ میں پیر کو آرام کے بعد منگل کو آخری پانچ لیگ میچ کھیلے جا ئیں گے۔ جس میں سندھ اے اور پنجاب، فیڈرل ٹیری ٹری اور کے پی کے اے، پنجاب ریڈ اور پاکستان ایجوکیشن بورڈ ، پاکستان آرمی اور پنجاب یلو ، پاکستان کسٹم اور پاکستان پولیس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید