• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونس خان آسٹریلین کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرکٹ آسٹریلیا نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنا لیا۔ یونس خان کوآسٹریلیا کے کرکٹ سیزن کی تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے ۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ سیزن کے آغاز سے قبل کرکٹ فیسٹیول 5 اکتوبر کو میلبرن میں ہوگا،کرکٹ فیسٹیول میں فینز کو نامور کرکٹرز سے ملنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید