• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیجنگ (جنگ نیوز) روس کی میرا آندریوا نے چائنا اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے لوٹس گروپ میں تیسرے راؤنڈ میں کروشیا کی ڈونا ویکچ کو ہرا دیا، میچ کے دوران شکست خورہ پلیئر بعض فیصلوں سے کافی برہم نظر آئیں۔ دیگر میچز میں چین کی قن ون ژینگ ، کیرولینا مچووا، پولینڈ کی مگڈالینا لینیٹ کامیاب ہوئیں۔
اسپورٹس سے مزید