• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ بیچ کبڈی، پاکستان کا سلور میڈل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایران میں پہلے ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ایران کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان نے ایونٹ میں سلور میڈل حاصل کیا۔ ایراننےفائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 35-41 سے کامیابی حاصل کی ۔
اسپورٹس سے مزید