• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آر سی اےزون چھ نے زون پانچ کو ایک اننگز اور 73 رنز سے شکست دیکر سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ فاتح ٹیم کے 255 رنز کے جواب میںناکام ٹیمپہلی اننگز میں 95 اور دوسری اننگز میں 87 رنز بناسکی ۔ طارق خان نے ٹورنامنٹ میں 45 وکٹیں سیف اللہ نے 33 وکٹیں حاصل کیں ۔
اسپورٹس سے مزید